Lesson 4 | Arabic literature | Qasasunnabiyyen | Uwais khan Nadwi قصص النبیین #أويس خان الندوي #
multilingual June 5th. 2024, 5:10amرَأى يَرىٰ، دیکھنا
الذُبابُ ، مکھی
جَلَسَ يَجلِسُ، بیٹھنا
دَفَعَ يَدْفَعُ، ہٹانا، دور کرنا
الفأرُ، چوہا 🐭
أكلَ يَأْكُلُ، کھانا eat
الطعامُ، کھانا food 🍲
مَنَعَ يَمنَعُ ، منع کرنا
فَ، اس کے معنی تو
قالَ يَقُولُ،. کہنا
نَفْسٌ،. دل، جان
لِماذَا، کیوں
سأَلَ يَسْأَلُ، مانگنا، سوال کرنا
________________________________________________
عربی گرامر یعنی نحو وصرف کی پچھلی ویڈیوز اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں
Arabic Grammar Lessons: https://www.youtube.com/playlist?list=PLiu_v1WuzEoEQf_AbYKoQBe6tRp94tb8a
__________________________________—__________
ہمارے چینل پر جملوں کو عربی سے اردو اور اردو سے عربی میں بنانا سکھایا جاتا ہے، اس کے علاوہ عربی کتاب کا ترجمہ کیسے کرتے ہیں یہ بھی سکھایا جاتا ہے.
اگر آپ نے ابھی تک ہمارے چینل کو Visit نہیں تو آئیے اور عربی سیکھنی شروع کیجئے.
ہر ویڈیو کے آخر میں Homework ہوتا ہے اسے مکمل کر کے ہمیں whatsapp کیجئے.
اویس خان ندوی
فاضل ادب دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
7351034332
______________________________________________
عربی کی تقریر اردو ترجمہ کے ساتھ سننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں
عربی کا اردو میں ترجمہ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر جائیں
Arabic literature: https://www.youtube.com/playlist?list=PLiu_v1WuzEoF-Vpww1C0IIwTMBwdQVDy2
Video Rating: / 5
Compensation Disclosure
-
This site receives compensation for referred sales of some or all mentioned products.